Mar 23
پاکستان سے محبت
23 مارچ کا پورا دن گزر گیا لیکن کہیں سے بھی اس دن کو وش کرنے کا میسج نہیں آیا، اگر اس کی جگہ ویلنٹائن ڈے یا نیو ائیر نائٹ ہوتا تو inbox آج انھی ایس ایم ایس سے بھرا ہوتا۔ یہ ہے ہماری پاکستان سے محبت۔

March 23rd، 2008 بوقت 8:20 p
کسی زمانہ میں سُنا تھا کہ فلسطینی اپنے مُلک کو اچھا نہیں سمجھتے ۔ صحیح تھا یا غلط ۔ مجھے معلوم نہیں ۔ مگر میرا 40 سال سے زائد کا تجربہ یہ ہے کہ ہماری قوم کی اکثریت اپنے مُلک اور قوم سے محبت یا لگاؤ نہیں رکھتی ۔ کچھ تو ایسے بھی ہیں جو اپنے مُلک و قوم کو بُرا کہتے ہیں ۔ اس میں عام آدمی ۔ تاجر اور بڑے بڑے سرکاری افسر سب شامل ہیں ۔ پچھلے 6 سال میں جو کچھ ہوا ہے اس نے ثابت کیا ہے کہ اس مُلک کا سربراہ اپنی قوم و مُلک کا سب سے بڑا دُشمن ہے ۔ اللہ کرے کہ کل بننے والی حکومت اپنے مُلک و قوم سے محبت کرے اور عوام بھی اس میں اُن کی پروی کریں ۔
March 24th، 2008 بوقت 9:27 p
اللہ کرے کے ایسا ہی ہو
May 29th، 2008 بوقت 9:29 p
[...] تکبیر ہے۔ اسی طرح میں نے 23 مارچ کے بارے میں ایک تحریر لکھی تھی کہ کسی نے اس دن کو وش نہیں کیا۔ یوم تکبیر کو چھوڑئیے [...]