دولت کے کرشمے
ہم اور دنیا Friday، 11 April 2008فیس نہ ملنے پر علاج کرنے سے انکار، 4 سالہ بچہ دم توڑ گیا
ڈاکڑوں نے بچے کو تڑپتا چھوڑ دیا والدین، پولیس کی متاثرین سے بدسلوکی، اہلخانہ کا لاش کے ساتھ دھرنا(ایکسپریس 11/04/08 )
جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے مجھے نہیں یاد میں نے کبھی کسی ڈاکڑ کی کی اچھی خصوصیت سنی ہو۔ یہ واقع ایسا ہے کہ اس پر زیادہ لکھنے کو دل نہیں چاہتا۔ بس چند سوالات چھوڑتا ہوں۔
1۔ کیا کسی ایسی قوم نے کبھی ترقی کی ہے؟
2۔ کیا ایک بچے کی قیمت چند سو یا چند ہزار روپے ہے؟
3۔ کیا ہم انسان ہیں؟

Saturday، 12 April 2008 بوقت 3:53 p
اس لیے میں کہتا ہوں کہ پاکستان کے حکمرانوں سے زیادہ یہاں کے عوام خراب ہیں ۔