فرق سہان انعام اللہ خان
Apr 27

اسلام علیکم،
نام عدنان زاہد
نک نیم شکاری
پیشہ کپڑے کا کام
تعلیم میڑک

یہ میرا مختصر سا تعارف ہے۔ انڑنیٹ بس شوکیا استعمال کرتا ہوں۔ اب تک میرا ایک ہی بلاگ اردو ٹیک پر چل رہا تھا۔ اب میں نے فیصلہ کیا ہے دوسری سروسز بھی استعمال کرکے دیکھوں۔ اس لیے اب جو تحریریں اُردو ٹیک پر ہوگی وہی بلاگ سپوٹ ، ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بھی پوسٹ کروں‌

5 آراء دي گئيں برائے ”ایک وضاحت“

  1. pktun رقمطراز ہيں:

    شکاری بھائی اردو ٹیک پہ خش آمدید میرا مطلب خوش آمدید امید ہے کہ آپ کے بلاگ پہ ہمیں بہت کچھ اچھا اچھا پڑھنے کو ملے گا آپ نے یہاں یہ بھی خیال کا اظہار کیا کہ آپ کا فلحال ایک ہی بلاگ چل رہا ہے ! تو میری جان کیا درجنوں بنانے کا اردہ ہے کیا ؟ بلاگ صرف ایک ہی اچھا ہے ایک ہی جگہ پہ بلاگ بنائیں اگر ورڈ پریس ڈاٹ کام پہ بنائیں گے تو وہاں پہ اردو تھیم میسر نا ہوں گے لحاظہ ادھر ہی جو آپ نے بلاگ کی بنیادیں ڈالی ہیں ان میں تھوڑا سیمٹ اور بجری اور ڈالو اور اسی پہ آگے اپنے خیالات کی ارفع عمارت تعمیر کرو خوش رہو اپنے خرچے پہ وسلام

  2. zahid رقمطراز ہيں:

    اسلام علیکم،
    pktune آپ کا نام سمجھ کر بھی سمجھ نہیں آرہا خیر جو بھی ہے : :? بلاگ آنے اور اپنی قیمتی رائے سے نوازنے کا شکریہ اُمید ہے آئندہ بھی بلاگ پر تشریف لاتے اور رائے سے نوازتے رہیں گے۔
    آپ کا کہنا بلکل درست ہے کہ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر اردو تھیم کی کمی ہے۔
    میرا ارادہ بھی ایک ہی بلاگ اردو ٹیک پر چلانےکا ہے دوسری تو میں صرف سروسز کو چیک کرنے کے لیے بنائے ہیں۔ تاکہ معلوم ہوکہ دنیا میں کون کیا کر رہا ہے۔ :wink:

  3. محب علوی رقمطراز ہيں:

    چلیں اپنے تجربات سے آگاہ کرتے رہیں اور اب آپ دوسروں کے بلاگ پر رائے دے رہے ہیں تو اس سے کافی افاقہ ہونے کی امید ہے

  4. شکاری رقمطراز ہيں:

    اسلام علیکم،
    جی محب اب میں‌‌ زیادہ سے زیادہ دوسرے بلاگز پر تبصرہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ انشاء اللہ کافی افاقے کی اُمید ہے۔

  5. mkashifhabib رقمطراز ہيں:

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی سب بلاگ بنانے والمں سے گزارش ہے مختصر لکھا کریں آپ کا وقت بھی بچے گا اور دوسروں کا بھی اور ہاں اکثر لوگ لمبی تحریر پڑھناپسند نہیں کرتے
    شکریہ

اپني رائے يہاں تحرير کريں

Englishاردو

Englishاردو